مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
250. في شحمة الأذن
کان کی لو کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 28653 ترقیم الشثری: -- 29929
٢٩٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن عامر قال: اختصم إلى علي في ثور نطح حمارا فقتله، فقال علي: إن كان الثور دخل على الحمار فقتله فقد ضمن، وإن كان الحمار دخل على الثور فقتله فلا ضمان عليه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک معاملہ پیش کیا گیا کہ ایک بیل نے گدھے کو سینگ مار کر اسے قتل کردیا اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر بیل نے اس گدھے پر داخل ہو کر اسے مار دیا تو اس کا مالک ضامن ہوگا اور اگر وہ گدھا اس بیل پر داخل ہوا پھر اس بیل نے اسے مار دیا تو اس پر ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29929، ترقيم محمد عوامة 28653)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29929 in Urdu