🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في التشفع (للسارق)
ان روایات کا بیان جو چور کی سفارش کرنے کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28657 ترقیم الشثری: -- 29933
٢٩٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن عبد الله بن عروة عن الفرافصة الحنفي قال: مروا على (الزبير بسارق فتشفع) (١) له (قالوا) (٢) : (اتشفع) (٣) (لسارق) ؟ (٤) فقال: نعم، ما لم يؤت به إلى الإمام، فإذا اتي به إلى ⦗٣٣٢⦘ الإمام فلا عفى الله عنه (إن عفى عنه) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: بياض.
(٢) في [جـ، ك، م]: (فقالو).
(٣) في [ط، م]: (تشفع).
(٤) في [ط]: (بسارق).
(٥) سقط من [جـ].
(٦) حسن؛ الفرافصة صدوق.

حضرت فرافصہ حنفی فرماتے ہیں کہ لوگ ایک چور کو لے کر حضرت زبیر کے پاس سے گزرے تو آپ نے اس کی سفارش فرمائی اس پر لوگ کہنے لگے: کیا آپ ایک چور کی سفارش کررہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! جب تک اسے امام کے پاس نہ لے جایا گیا ہو جب اسے امام کے پاس لے گئے تو اللہ بھی اسے معاف نہیں کرے گا اگر امام نے اسے معاف کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29933، ترقيم محمد عوامة 28657)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29933 in Urdu