🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28674 ترقیم الشثری: -- 29950
٢٩٩٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن حميد قال: سئل انس في كم (يقطع) (١) يد السارق؟ فقال: قد قطع ابو بكر فيما لا يسرني انه لي (بخمسة) (٢) (دراهم) (٣) او ثلاثة (دراهم) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (تقطع).
(٢) في [ك]: (بخمس).
(٣) في [ك]: (درهم)، وفي [جـ، م]: (الدراهم).
(٤) في [ك]: (درهم)، وفي [جـ، م]: (الدراهم).
(٥) صحيح.

حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس سے اس بارے میں پوچھا گیا کہ کتنی قیمت کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: تحقیق حضرت ابوبکر نے اتنی قیمت میں ہاتھ کاٹا تھا کہ میں پسند نہیں کرتا کہ وہ چیز میرے لیے پانچ درہم یاتین درہم کی بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29950، ترقيم محمد عوامة 28674)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29950 in Urdu