مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28675 ترقیم الشثری: -- 29951
٢٩٩٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن انس ان رجلا سرق مجنا على عهد ابي بكر فقطع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی نے حضرت ابوبکر کے زمانے میں ایک ڈھال چوری کی تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29951، ترقيم محمد عوامة 28675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29951 in Urdu