مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28679 ترقیم الشثری: -- 29955
٢٩٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الله بن ابي بكر عن عمرة عن عائشة قالت: تقطع في ربع دينار (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: چاردینار میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔ اور حضرت عمرہ نے فرمایا: حضرت عمر نے ایک سنگترے کی چوری میں ہاتھ کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29955، ترقيم محمد عوامة 28679)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29955 in Urdu