مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28678 ترقیم الشثری: -- 29954
٢٩٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الله بن ابي بكر عن عمرة (قالت) (١) : قد علمت ان (عثمان) (٢) قطع في اترجة قومت ثلاثة (دراهم) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [ب]: (عثمانًا).
(٣) في [ك]: (درهم)، وفي [جـ، م]: (الدراهم).
(٤) منقطع؛ عمرة لم تدرك عثمان.
حضرت عبداللہ بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ حضرت عمرہ نے ارشاد فرمایا: تحقیق میں جانتی ہوں کہ حضرت عثمان نے ایک سنگترے کی چوری میں ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم لگائی گئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29954، ترقيم محمد عوامة 28678)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29954 in Urdu