🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)
جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28688 ترقیم الشثری: -- 29965
٢٩٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى وعبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: كان يقول: ثمن المجن عشرة دراهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (٦٦٨٧)، والنسائي ٨/ ٨٤، وأبو داود (٤٣٨٧)، والدارقطني ٣/ ١٩٠ والطحاوي ٣/ ١٦٣، والبيهقي ٨/ ٢٥٩، وعبد الرزاق (١٨٩٤٩).
حضرت عبداللہ بن عمرو فرمایا کرتے تھے کہ ڈھال کی قیمت دس دراھم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29965، ترقيم محمد عوامة 28688)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29965 in Urdu