🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)
جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28689 ترقیم الشثری: -- 29966
٢٩٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك ووكيع عن المسعودي عن القاسم عن ابن مسعود انه قال: لا يقطع إلا في دينار او عشرة (دراهم) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (درهم).
(٢) منقطع؛ القاسم لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے ارشاد فرمایا: ہاتھ نہیں کاٹا جائے مگر ایک دینار یا دس دراھم کی قیمت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29966، ترقيم محمد عوامة 28689)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29966 in Urdu