مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)
جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28693 ترقیم الشثری: -- 29971
٢٩٩٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن ابيه قال: كان السارق على عهد النبي ﷺ يقطع في ثمن المجن، وكان المجن يومئذ له ثمن، ولم يكن يقطع في الشيء التافه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، عروة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٨٩٥٩)، وإسحاق (٧٣٩)، والبيهقي (٥/ ٢٥٨)، وأخرجه إسحاق (٧٣٨) موقوفًا، وسيأتي متصلًا من حديث عائشة برقم [٢٩٩٧٥].
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت کے برابر چیز کی چوری میں کاٹا جاتا تھا اور ڈھال کی اس وقت ایک قیمت ہوتی تھی۔ اور اس وقت حقیر اور گھٹیا چیز کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29971، ترقيم محمد عوامة 28693)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29971 in Urdu