🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)
جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28694 ترقیم الشثری: -- 29972
٢٩٩٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه قال: يقطع في ثمن المجن.
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: ڈھال کی قیمت میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29972، ترقيم محمد عوامة 28694)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29972 in Urdu