🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28717 ترقیم الشثری: -- 29996
٢٩٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي (في) (١) : الرجل يسرق فتقطع يده، ليس عليه شيء إلا ان (يوجد) (٢) معه شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [ع، ك]: (يؤخذ).

حضرت شیبانی فرماتے ہیں ک حضرت شعبی سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے چوری کی پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ آپ نے فرمایا: اس چور پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی مگر وہ چیز جو اس کے پاس پائی جائے اور حضرت حماد نے فرمایا: وہ چیز واپس کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29996، ترقيم محمد عوامة 28717)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29996 in Urdu