مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 28721 ترقیم الشثری: -- 30003
٣٠٠٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يغرم السارق بعد قطع يمينه إلا ان توجد السرقة بعينها فتؤخذ منه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: چور کو اس کا دایاں ہاتھ کاٹنے کے بعد ضامن نہیں بنایا جائے گا مگر اس چوری شدہ مال کا جو بعینہٖ اس کے پاس موجود تھا اس سے لے لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30003، ترقيم محمد عوامة 28721)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30003 in Urdu