مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 28723 ترقیم الشثری: -- 30005
٣٠٠٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد وليس بالاحمر عن قريش بن حيان العجلي عن مطر الوراق قال: سئل سعيد بن جبير عن الرجل يسرق السرقة فتقطع يده، ايغرم السرقة، قال: كفى بالقطع غرما.
حضر ت مطر ورآق فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا گیا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تو کیا اس کو چوری شدہ مال کی ادائیگی کا ذمہ دار بھی بنایا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹنا ضمان کے طور پر کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30005، ترقيم محمد عوامة 28723)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30005 in Urdu