مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في الرجل يقذف القوم جميعا
اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
ترقیم عوامۃ: 28777 ترقیم الشثری: -- 30062
٣٠٠٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي.
حضرت شعبی اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی سزا کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30062، ترقيم محمد عوامة 28777)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30062 in Urdu