مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في الرجل يقذف القوم جميعا
اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
ترقیم عوامۃ: 28777 ترقیم الشثری: -- 30062
٣٠٠٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي.
حضرت شعبی اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی سزا کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30062، ترقيم محمد عوامة 28777)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30063
٣٠٠٦٣ - [ (و) (١) عن هشام] (٢) عن الحسن انهما قالا: إذا (قذف) (٣) قوما جميعا جلد حد واحد، وإذا قذف شتى جلد لكل واحد منهم حدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ب، ط]: (قذفك).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30063، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28778 ترقیم الشثری: -- 30064
٣٠٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في الرجل يقذف القوم جميعا، يجلد لكل (إنسان) (١) منهم حدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (واحد).
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگادی۔ آپ نے فرمایا: ان میں سے ہر ایک انسان کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30064، ترقيم محمد عوامة 28778)
ترقیم عوامۃ: 28779 ترقیم الشثری: -- 30065
٣٠٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يقذف القوم مجتمعين بقذف واحد، قال: عليه حد واحد.
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک ہی تہمت پوری قوم پر لگادی ہو۔ آپ نے فرمایا: اس پر ایک ہی حد جاری ہوگی۔ اور حضرت قتادہ نے فرمایا: حضرت حسن بصری سے منقول ہے کہ ان میں سے ہر ایک آدمی کی وجہ سے حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30065، ترقيم محمد عوامة 28779)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30066
٣٠٠٦٦ - وقال قتادة عن الحسن: لكل رجل منهم حد.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30066، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28780 ترقیم الشثری: -- 30067
٣٠٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: يجلد (حدا واحدا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (حد واحد).
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا: اس کو ایک ہی سزا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30067، ترقيم محمد عوامة 28780)
ترقیم عوامۃ: 28781 ترقیم الشثری: -- 30068
٣٠٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قذف مرارا فحد واحد.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب اس نے کئی بار تہمت لگائی تو ایک ہی سزا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30068، ترقيم محمد عوامة 28781)
ترقیم عوامۃ: 28782 ترقیم الشثری: -- 30069
٣٠٠٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان يقول: إذا قذف الرجل القوم بقذف واحد فإنما عليه حد واحد.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری فرمایا کرتے تھے: جب آدمی نے قوم پر ایک ہی تہمت لگادی تو اس پر ایک ہی سزا لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30069، ترقيم محمد عوامة 28782)
ترقیم عوامۃ: 28783 ترقیم الشثری: -- 30070
٣٠٠٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن ابي العلاء عن قتادة وابي هاشم في رجل افترى على القوم جميعا، قال: عليه حد واحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (زبد).
حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر جھوٹی تہمت لگائی۔ آپ نے فرمایا؟ اس پر ایک سزا لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30070، ترقيم محمد عوامة 28783)
ترقیم عوامۃ: 28784 ترقیم الشثری: -- 30071
٣٠٠٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في رجل دخل على اهل بيت فقذفهم قال: حد واحد.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو کسی گھرو الوں پر داخل ہوا اور اس نے ان پر تہمت لگادی۔ آپ نے فرمایا: ایک حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30071، ترقيم محمد عوامة 28784)