مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في الرجل يقذف القوم جميعا
اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
ترقیم عوامۃ: 28779 ترقیم الشثری: -- 30065
٣٠٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يقذف القوم مجتمعين بقذف واحد، قال: عليه حد واحد.
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک ہی تہمت پوری قوم پر لگادی ہو۔ آپ نے فرمایا: اس پر ایک ہی حد جاری ہوگی۔ اور حضرت قتادہ نے فرمایا: حضرت حسن بصری سے منقول ہے کہ ان میں سے ہر ایک آدمی کی وجہ سے حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30065، ترقيم محمد عوامة 28779)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30065 in Urdu