🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28793 ترقیم الشثری: -- 30080
٣٠٠٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن عبد الملك بن ابي (غنية) (١) عن ابيه عن الحكم قال: إذا قذف الرجل الرجل -وله ام يهودية او نصرانية- فلا حد عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (عتبة).
حضرت عبدالملک بن ابو غنیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے کسی آدمی پر تہمت لگائی اس حال میں کہ اس کی ماں یہودی یا عیسائی تھی تو اس پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30080، ترقيم محمد عوامة 28793)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30080 in Urdu