🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28794 ترقیم الشثری: -- 30081
٣٠٠٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قذف اليهودي والنصراني عزر (قاذفه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) [ب]: (قذف).
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: جب یہودی اور عیسائی پر تہمت لگائی جائے تو ان کے تہمت لگانے والے کو تعزیراً سزا دی جائیگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30081، ترقيم محمد عوامة 28794)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30081 in Urdu