مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 28795 ترقیم الشثری: -- 30082
٣٠٠٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي خلدة عن عكرمة قال: لو اوتيت برجل قذف يهوديا او نصرانيا وانا وال لضربته.
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: اگر میرے پاس ایسے آدمی کو لایا جائے جس نے کسی یہودی یا نصرانی پر تہمت لگائی ہو اور میں حاکم ہوں تو میں اسے ضرور ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30082، ترقيم محمد عوامة 28795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30082 in Urdu