مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. من قال: يضرب قاذف أم الولد
جو یوں کہے: ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28837 ترقیم الشثری: -- 30125
٣٠١٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ايوب عن نافع (ان) (١) بعض امراء الفتنة سال ابن عمر عن ام ولد قذفت، فامر بقاذفها ان يجلد ثمانين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عن).
(٢) صحيح.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ایک فتنہ کے امیر نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسی ام ولدہ کے بارے میں سوال کیا جس پر تہمت لگائی گئی تھی؟ تو آپ نے تہمت لگانے والے کے بارے میں حکم دیا کہ اسے اسی کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30125، ترقيم محمد عوامة 28837)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30125 in Urdu