🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

27. من قال: يضرب قاذف أم الولد
جو یوں کہے: ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28837 ترقیم الشثری: -- 30125
٣٠١٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ايوب عن نافع (ان) (١) بعض امراء الفتنة سال ابن عمر عن ام ولد قذفت، فامر بقاذفها ان يجلد ثمانين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عن).
(٢) صحيح.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ایک فتنہ کے امیر نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسی ام ولدہ کے بارے میں سوال کیا جس پر تہمت لگائی گئی تھی؟ تو آپ نے تہمت لگانے والے کے بارے میں حکم دیا کہ اسے اسی کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30125، ترقيم محمد عوامة 28837)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28838 ترقیم الشثری: -- 30126
٣٠١٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى (بن) (١) سعيد عن نافع عن ابن عمر قال: يجلد قاذف (٢) ام الولد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (و).
(٢) في [ب، ط]: زيادة (ابن).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا، ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30126، ترقيم محمد عوامة 28838)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28839 ترقیم الشثری: -- 30127
٣٠١٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: استب (ابن) (١) صريحة وابن ام ولد (فسب) (٢) (ابن صريحة) (٣) ابن ام الولد فجلد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبي)، وفي [ط]: (أبي أي)، وفي [هـ]: (أبو).
(٢) في [أ، ز، هـ]: (فسبت).
(٣) في [أ، ب]: (أبي الصريحة)، وفي [ط]: (إلى صريحة)، وفي [هـ]: (ابن صريحة).

حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: صاف اور واضح کردار کی عورت کے بیٹے اور ام ولدہ کے بیٹے نے ایک دوسرے کو گالی دی۔ پھر واضح کردار والی عورت کے بیٹے نے ام ولدہ کے بیٹے کو گالی دیا س پرا سے کوڑے مارے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30127]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30127، ترقيم محمد عوامة 28839)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28840 ترقیم الشثری: -- 30128
٣٠١٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب (بن) (١) عطاء عن سعيد عن ابي يزيد (المدني) (٢) ان عمر بن عبد العزيز جلد رجلا قذف ام ولد رجل لم (تعتق) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: (المديني).
(٣) في [ع]: (يعتق).

حضرت ابو یزید مدنی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک آدمی کو کوڑے مارے جس نے ایک آدمی کی ام ولدہ پر تہمت لگائی تھی جس کو آزاد نہیں کیا گان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30128، ترقيم محمد عوامة 28840)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28841 ترقیم الشثری: -- 30129
٣٠١٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد ان عديا كتب إلى عمر بن عبد العزيز فكتب ان اجلده الحد.
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عدی نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا تو آپ نے جواب لکھا کہ تم اس کو حدًا کوڑے مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30129، ترقيم محمد عوامة 28841)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں