مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. الرجل يزني مملوكه، (يقام) عليه الحد أم لا؟
اس آدمی کے بیان میں جس کا غلام زنا کرے: اس پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 28862 ترقیم الشثری: -- 30152
٣٠١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن عبد الاعلى عن ابي جميلة عن علي قال: اخبر النبي ﷺ بامة لهم فجرت، فارسلني إليها فقال:"اذهب، فاقم عليها الحد"، فانطلقت فوجدتها لم تجف من دمائها، فقال."افرغت؟" فقلت: وجدتها لم تجف من دمائها، فقال:"إذا جفت من دمائها (فاجلدها) (١) "، ثم قال رسول الله ﷺ:" (و) (٢) اقيموا الحدود على ما ملكت ايمانكم" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (فاجلدوها).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) ضعيف؛ لضعف عبد الأعلى، أخرجه أحمد (٦٧٩)، وعبد اللَّه (١١٣٨)، والنسائي في الكبرى (٧٢٦٧)، والبيهقي (٨/ ٢٤٥)، وعبد الرزاق (١٣٦٠١)، والبزار (٧٦٢)، وأبو يعلى (٣٢٠)، وأبو داود (٤٤٧٣)، والدارقطني (٣/ ١٥٨)، والطيالسي (١٤٦)، وأصله في مسلم (١٧٠٥)، وأحمد (١٣٤١)، والترمذي (١٤٤١).
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لوگوں کی ایک باندی کے متعلق خبر دی گئی کہ اس نے گناہ کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس کی طرف بھیجا اور فرمایا: تم جا کر اس پر حد قائم کرو پس میں گیا تو میں نے اس کو اس حال میں پایا کہ اس کا خون خشک نہیں ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم فارغ ہوگئے؟ میں نے عرض کی کہ میں نے اسے اس حال میں پایا کہ اس کا خون خشک نہیں ہوا تھا! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اس کا خون خشک ہوجائے تو تم اسے کوڑے مارنا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے ماتحتوں پر حد قائم کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30152، ترقيم محمد عوامة 28862)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30152 in Urdu