مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. الرجل يزني مملوكه، (يقام) عليه الحد أم لا؟
اس آدمی کے بیان میں جس کا غلام زنا کرے: اس پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 28863 ترقیم الشثری: -- 30153
٣٠١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن همام عن عمرو بن شرحبيل قال: جاء معقل المزني إلى عبد الله فقال: جاريتي زنت ⦗٣٧٦⦘ (فاجلدها؟) (١) قال: فقال عبد الله: اجلدها خمسين، (فقال: عادت) (٢) ، فقال: اجلدها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (فأجلدوها).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) صحيح.
حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت معقل مزنی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آئے اور کہنے لگے میری باندی نے زنا کیا ہے سو اسے کوڑے ماردو! اس پر حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشادفرمایا: اس کو پچاس کوڑے ماردو۔ انہوں نے کہا: وہ دوبارہ زنا کرے تو؟ تو آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30153، ترقيم محمد عوامة 28863)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30153 in Urdu