🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. في الامتحان في الحدود
سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28894 ترقیم الشثری: -- 30186
٣٠١٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا بن ابي ذئب عن الزهري عن طارق الشامي (١) انه اتي برجل في سوقة فضربه، (فاقر) (٢) فبعث ⦗٣٨٢⦘ إلى ابن عمر (يساله) (٣) عن ذلك فقال له ابن عمر: لا تقطعه فإنه إنما اقر بعد ضربك إياه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في سنن البيهقي (٨/ ٢٦٥): (عن ثعلبة الشامي وكان طارق استخلفه على المدينة).
(٢) في [ط]: (فأقرت).
(٣) في [ب، جـ، م]: (يسله).
(٤) مجهول؛ لجهالة طارق الشامي.

حضرت زھری فرماتے ہیں کہ طارق شامی کے پاس ایک آدمی لایا گیا جسے چوری کے معاملہ میں پکڑا گیا تھا پس آپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس کسی کو بھیجا کہ ان سے اس بارے میں پوچھو؟ اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ان سے فرمایا: تم اس کا ہاتھ مت کاٹو اس لئے کہ ہوسکتا ہے اس نے تمہاری مار کھانے کے بعد اس کا اقرار کرلیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30186، ترقيم محمد عوامة 28894)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30186 in Urdu