مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من قال: عليه الحد
جو یوں کہے: ایسے شخص پر حد لازم ہوگی
ترقیم عوامۃ: 28903 ترقیم الشثری: -- 30195
٣٠١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يقول لامراته: لم اجدك عذراء، قال سعيد: حد، ولا ملاعنة.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا؟ حضرت سعید نے فرمایا: حد ہوگی اور لعان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30195، ترقيم محمد عوامة 28903)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30195 in Urdu