مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من قال: عليه الحد
جو یوں کہے: ایسے شخص پر حد لازم ہوگی
ترقیم عوامۃ: 28904 ترقیم الشثری: -- 30196
٣٠١٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن ابن (لهيعة) (٢) عن عبد الله بن هبيرة عن رجل قد سماه ان زيد بن ثابت وابن عمر سئلا عن رجل قال لامراته: لم اجدك عذراء، (قالا) (٣) : إن تبرا جلد الحد وكانت امراته، وإن لم يتبرا ⦗٣٨٤⦘ لاعنها وفوق بينهما (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (حباب).
(٢) في (ط): (لميعة).
(٣) في [ط، هـ]: (قال).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حضرت عبداللہ بن ھبیرہ ایک آدمی سے جس کا آپ نے نام لیا اس سے مروی ہے کہ حضرت زید بن ثابت اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی کے متعلق سوال کیا گیا جس نے اپنی بیوی کو یوں کہہ دیا: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اگر اس نے علیحدگی اختیار کرلی تو اس کو حداً کوڑے مارے جائیں گے اور وہ اس کی بیوی رہے گی اور اگر اس نے علیحدگی اختیار نہ کی تو ان دونوں کے درمیان لعان ہوگا اور ان دونوں کے درمیان تفریق کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30196، ترقيم محمد عوامة 28904)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30196 in Urdu