🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. من قال: عليه الحد
جو یوں کہے: ایسے شخص پر حد لازم ہوگی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28905 ترقیم الشثری: -- 30197
٣٠١٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: إذا دخل الرجل بالمراة، ثم قال: لم اجدها عذراء، قال: يضرب الحد ولا يلاعن، لانه لم (يقل) (١) إني رايتك تزنين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (يقتل)، وفي [ب]: (يكن).
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے عورت سے دخول کرلیا پھر اس نے کہا! میں نے اسے باکرہ نہیں پایا، اس پر حد لگائی جائے گی اور لعان نہیں کیا جائے گا۔ اس لیے کہ اس نے یوں نہیں کہا: بیشک میں نے تجھے زنا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30197، ترقيم محمد عوامة 28905)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30197 in Urdu