مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد
جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 28943 ترقیم الشثری: -- 30239
٣٠٢٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن سعيد بن ابي عروبة عن فرقد السبخي ان رجلا قال لرجل: يا لوطي، فسال الحسن ومحمدا فقالا: ليس عليه حد.
حضرت فرقد سبخی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی آدمی سے کہا: اے لوطی! تو اس شخص نے حضرت حسن بصری اور حضرت محمد سے پوچھا؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی اور حضرت حسن بصری نے فرمایا: مگر وہ یوں کہہ دے، بیشک تو قوم لوط کے عمل کی طرح عمل کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30239، ترقيم محمد عوامة 28943)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30239 in Urdu