مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد
جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 28939 ترقیم الشثری: -- 30235
٣٠٢٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن سنان ابن سلمة انه قال له: نعم الرجل إن كان لوطيا.
حضرت سعید بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت سنان بن سلمہ نے ان سے ارشاد فرمایا: آدمی بہت اچھا ہوتا ہے اگر اس کا تعلق قوم لوط سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30235، ترقيم محمد عوامة 28939)
ترقیم عوامۃ: 28940 ترقیم الشثری: -- 30236
٣٠٢٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس انه كان يقول: (ليس) (١) عليه حد إلا ان يقول: (إنك) (٢) تعمل بعمل قوم لوط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [ح، ط، هـ].
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس فرمایا کرتے تھے: اس پر حد نہیں ہوگی مگر وہ یوں کہے: بیشک تو قوم لوط کے عمل جیسا عمل کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30236، ترقيم محمد عوامة 28940)
ترقیم عوامۃ: 28941 ترقیم الشثری: -- 30237
٣٠٢٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن واضح عن عبيد بن سليمان عن الضحاك بنحو من قول طاوس.
حضرت ضحاک سے بھی حضرت طاؤس جیسا قول اس سند سے منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30237، ترقيم محمد عوامة 28941)
ترقیم عوامۃ: 28942 ترقیم الشثری: -- 30238
٣٠٢٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن شعبة عن ابي خالد الواسطي عن الشعبي قال: لا اعلم عليه (حدا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، ب، ط، ك]: (حد).
حضرت ابو خالد الواسطی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: میں نہیں جانتا کہ اس پر حد لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30238، ترقيم محمد عوامة 28942)
ترقیم عوامۃ: 28943 ترقیم الشثری: -- 30239
٣٠٢٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن سعيد بن ابي عروبة عن فرقد السبخي ان رجلا قال لرجل: يا لوطي، فسال الحسن ومحمدا فقالا: ليس عليه حد.
حضرت فرقد سبخی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی آدمی سے کہا: اے لوطی! تو اس شخص نے حضرت حسن بصری اور حضرت محمد سے پوچھا؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی اور حضرت حسن بصری نے فرمایا: مگر وہ یوں کہہ دے، بیشک تو قوم لوط کے عمل کی طرح عمل کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30239، ترقيم محمد عوامة 28943)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30240
٣٠٢٤٠ - وقال: الحسن إلا ان يقول: إنك تعمل بعمل قوم لوط.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30240، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28944 ترقیم الشثری: -- 30241
٣٠٢٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي العلاء عن قتادة قال: ليس عليه شيء.
حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے ارشاد فرمایا: اس پر کوئی سزا نہیں ہوگی اور حضرت ابو ہاشم نے فرمایا: جب وہ یوں کہے: بیشک تو نے فلاں سے اس کی سرین میں وطی کی ہے تو اس کو حد قذف کے کوڑے لگیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30241، ترقيم محمد عوامة 28944)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30242
٣٠٢٤٢ - وقال ابو هاشم: إذا قال: إنك تنكح فلانا في دبره قال: اجلده الحد.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30242، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28945 ترقیم الشثری: -- 30243
٣٠٢٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي هلال عن قتادة قال: قال رجل لابي الاسود: يا لوطي، فقال: يرحم الله لوطا، ولم يره شيئا.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابو الاسود کو یوں کہا: اے لوطی! تو آپ نے فرمایا: اللہ حضرت لوط پر رحم فرمائے۔ اور آپ نے اس کے بارے میں کسی چیز کو لازم نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30243، ترقيم محمد عوامة 28945)
ترقیم عوامۃ: 28946 ترقیم الشثری: -- 30244
٣٠٢٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن منصور عن إبراهيم قال: يجلد من فعله ومن رمى به.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کوڑے لگائے جائیں اس شخص کو جس نے یہ کا م کیا اور جس پر یہ الزام لگایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30244، ترقيم محمد عوامة 28946)