مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد
جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 28945 ترقیم الشثری: -- 30243
٣٠٢٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي هلال عن قتادة قال: قال رجل لابي الاسود: يا لوطي، فقال: يرحم الله لوطا، ولم يره شيئا.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابو الاسود کو یوں کہا: اے لوطی! تو آپ نے فرمایا: اللہ حضرت لوط پر رحم فرمائے۔ اور آپ نے اس کے بارے میں کسی چیز کو لازم نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30243، ترقيم محمد عوامة 28945)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30243 in Urdu