مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه
جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
ترقیم عوامۃ: 3015 ترقیم الشثری: -- 3027
٣٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) هشيم بن بشير قال: (نا) عبد الرحمن بن إسحاق عن ابي بردة عن ابي موسى قال: قال النبي ﷺ:"اعطيت فواتح الكلم وخواتمه وجوامعه"، قال: (قلنا) (١) : (علمنا) (٢) مما علمك الله. قال: فعلمنا التشهد (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (فقلنا).
(٢) سقط من: [جـ، ك]: (علمنا).
(٣) ضعيف؛ لضعف عبد الرحمن، وأصله عند مسلم (٤٠٤).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم بن بشير ، قال: نا عبد الرحمن بن إسحاق ، عن ابي بردة ، عن ابي موسى ، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: " اعطيت فواتح الكلم وخواتمه وجوامعه"، قال: فقلنا: علمنا مما علمك الله، قال: فعلمنا التشهد
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے کشادہ، انتہائی اور جامع کلمات عطاکئے گئے ہیں۔ ہم نے عرض کیا کہ جو کچھ اللہ نے آپ کو سکھایا ہے اس میں سے ہمیں بھی کچھ سکھا دیجئے۔ پھر آپ نے ہمیں تشہد کے کلمات سکھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3027، ترقيم محمد عوامة 3015)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3027 in Urdu