مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟
شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
ترقیم عوامۃ: 28984 ترقیم الشثری: -- 30283
٣٠٢٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن (١) : في الخمر قليله وكثيره، وإن حسوة: فيها الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے شراب کی تھوڑی اور زیادہ مقدار کی صورت میں مروی ہے کہ اگر ایک گھونٹ ہو تو اس میں بھی حد جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30283، ترقيم محمد عوامة 28984)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30283 in Urdu