مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟
شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
ترقیم عوامۃ: 28985 ترقیم الشثری: -- 30284
٣٠٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن سالم عن الشعبي قال: من شرب الخمر قليلا او كثيرا (ضرب) (١) (حدا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك، م].
(٢) في [جـ، ك، م]: (حُدّ).
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے تھوڑی یا زیادہ شراب پی تو اس پر حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30284، ترقيم محمد عوامة 28985)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30284 in Urdu