مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟
شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟
ترقیم عوامۃ: 28986 ترقیم الشثری: -- 30285
٣٠٢٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: إن شرب رجل من (المسكر) (١) ما بلغ ان يسكر؛ فقد وجب عليه الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (السكر).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: اگر کسی شخص نے نشہ آور چیز میں سے اتنی مقدار پی لی کہ وہ نشہ کی حالت کو پہنچ جائے تو تحقیق اس پر حد واجب ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30285، ترقيم محمد عوامة 28986)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30285 in Urdu