مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما (يوجب) على الرجل أن يقام عليه الحد
کس حالت میں واجب ہوجاتا ہے کہ آدمی پر حد قائم کردی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 29005 ترقیم الشثری: -- 30304
٣٠٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر قال: حدثني (عبد الحكيم) (١) بن (فلان) (٢) بن يعلى عن ابيه ان يعلي بن امية قال لعمر بن الخطاب او كتب إليه: إنا نؤتى (بقوم) (٣) قد شربوا الشراب فعلى من نقيم الحد؟ (فقال) (٤) : استقرئه القرآن، والق (رداءه) (٥) بين اردية، فإن لم يقرا القرآن ولم يعرف رداءه فاقم عليه الحد (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد الكريم)، وفي [أ، ط، هـ]: (عبد الحليم).
(٢) في [ط، هـ]: (قلاب).
(٣) في [أ، ب، ط، م]: (يقوم).
(٤) في [جـ، م]: (قال).
(٥) في [أ]: (داه).
(٦) مجهول؛ لجهالة عبد الحكيم وأبيه.
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن امیہ نے حضرت عمر بن خطاب سے فرمایا یا ان کو خط لکھا: بیشک ہمارے پاس ایسے لوگ لائے گئے ہیں جنہوں نے شراب پی ہے، پس ہم کس حالت میں ان پر حد قائم کریں؟ حضرت عمر نے فرمایا: ان سے قرآن پڑھواؤ اور ان کی چادر بہت سی چادروں کے درمیان ڈال دو پس اگر وہ قرآن نہ پڑھ سکیں اور اپنی چادر کو نہ پہچان سکیں تو ان پر حد قائم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30304، ترقيم محمد عوامة 29005)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30304 in Urdu