مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما (يوجب) على الرجل أن يقام عليه الحد
کس حالت میں واجب ہوجاتا ہے کہ آدمی پر حد قائم کردی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 29005 ترقیم الشثری: -- 30304
٣٠٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر قال: حدثني (عبد الحكيم) (١) بن (فلان) (٢) بن يعلى عن ابيه ان يعلي بن امية قال لعمر بن الخطاب او كتب إليه: إنا نؤتى (بقوم) (٣) قد شربوا الشراب فعلى من نقيم الحد؟ (فقال) (٤) : استقرئه القرآن، والق (رداءه) (٥) بين اردية، فإن لم يقرا القرآن ولم يعرف رداءه فاقم عليه الحد (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد الكريم)، وفي [أ، ط، هـ]: (عبد الحليم).
(٢) في [ط، هـ]: (قلاب).
(٣) في [أ، ب، ط، م]: (يقوم).
(٤) في [جـ، م]: (قال).
(٥) في [أ]: (داه).
(٦) مجهول؛ لجهالة عبد الحكيم وأبيه.
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن امیہ نے حضرت عمر بن خطاب سے فرمایا یا ان کو خط لکھا: بیشک ہمارے پاس ایسے لوگ لائے گئے ہیں جنہوں نے شراب پی ہے، پس ہم کس حالت میں ان پر حد قائم کریں؟ حضرت عمر نے فرمایا: ان سے قرآن پڑھواؤ اور ان کی چادر بہت سی چادروں کے درمیان ڈال دو پس اگر وہ قرآن نہ پڑھ سکیں اور اپنی چادر کو نہ پہچان سکیں تو ان پر حد قائم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30304، ترقيم محمد عوامة 29005)
ترقیم عوامۃ: 29006 ترقیم الشثری: -- 30305
٣٠٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن مسعر قال: حدثنا ابو بكر ابن عمرو بن (عتبة) (١) قال: اراه ذكره عن عمر انه قال: لا حد (إلا) (٢) فيما خلس العقل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عتيبة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن عمرو بن عتبة.
حضرت ابوبکر بن عمرو بن عتبہ فرماتے ہیں کہ (مصنف فرماتے ہیں میرا خیا ل ہے کہ انہوں نے حضرت عمر سے نقل کیا) حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: حد نہیں ہوگی مگر جب چیزوں میں عقل دھوکہ کھاجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30305، ترقيم محمد عوامة 29006)
ترقیم عوامۃ: 29007 ترقیم الشثری: -- 30306
٣٠٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي بكر بن عمرو بن عتبة عن عبد الله بن عتبة قال: (اراه) (١) عن عمر قال: لا حد إلا فيما خلس العقل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (رآه).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن عمرو بن عتبة.
حضرت عبداللہ بن عتبہ فرماتے ہیں (مصنف فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ) حضرت عمر سے نقل فرمایا: کہ حد نہیں ہوگی مگر جب چیزوں میں عقل دھوکہ کھاجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30306، ترقيم محمد عوامة 29007)