مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. من قال: لا حد على من أتى بهيمة
جن حضرات کے نزدیک اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی جو جانور سے جماع کرے
ترقیم عوامۃ: 29096 ترقیم الشثری: -- 30406
٣٠٤٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم فيمن (اتى) (١) بهيمة قال: يجلد ولا يبلغ به الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) بياض في [م].
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور کوڑوں کو حد کی مقدار تک نہیں پہنچایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30406، ترقيم محمد عوامة 29096)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30406 in Urdu