مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. من قال: لا حد على من أتى بهيمة
جن حضرات کے نزدیک اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی جو جانور سے جماع کرے
ترقیم عوامۃ: 29097 ترقیم الشثری: -- 30407
٣٠٤٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن عطاء في الذي ياتي البهيمة قال: يعزر.
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے کہ جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا: اسے تعزیزاً سزا دی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30407، ترقيم محمد عوامة 29097)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30407 in Urdu