🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. من قال: على من أتى (بهيمة) حد
جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29105 ترقیم الشثری: -- 30415
٣٠٤١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: إذا وقع (الرجل) (١) (بالبهيمة) (٢) جلد الحد تاما، ومن رمى (امراة) (٣) بالبهيمة فعليه الحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ط].
(٢) في [ب]: (البهيمة).
(٣) في [هـ]: (امرءًا).

حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے جانور سے جماع کیا تو اس پر مکمل حد لگائی جائے گی اور جو عورت پر جانور سے بدفعلی رضی اللہ عنہ کا الزام لگائے تو اس پر حد لگے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30415، ترقيم محمد عوامة 29105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30415 in Urdu