🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. من قال: على من أتى (بهيمة) حد
جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29106 ترقیم الشثری: -- 30416
٣٠٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث عن يزيد عن مسروق في الذي ياتي البهيمة قال: إذا فعل بها، قال: (ذبحت) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (إذا بحت).
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا: جب اس نے ایسا کیا تو اس جانور کو ذبح کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30416، ترقيم محمد عوامة 29106)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30416 in Urdu