مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. من قال: على من أتى (بهيمة) حد
جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
ترقیم عوامۃ: 29108 ترقیم الشثری: -- 30418
٣٠٤١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن الحكم قال: من اتى البهيمة اقيم عليه الحد.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جانور سے صحبت کرلے اس پر حد قائم کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30418، ترقيم محمد عوامة 29108)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30418 in Urdu