مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. من قال: على من أتى (بهيمة) حد
جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
ترقیم عوامۃ: 29107 ترقیم الشثری: -- 30417
٣٠٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي عدي عن داود قال: قال ⦗٤٢٩⦘ مسروق: يرجم وترجم (الحجارة) (١) التي رجم بها، ويعفى اثره -يعني في الذي ياتي البهيمة-.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بالحجارة).
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا: جانور سے وطی کرنے والے کو سنگسار کیا جائے گا اور اس پتھر کو بھی سنگسار کیا جائے گا جس سے اسے رجم کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30417، ترقيم محمد عوامة 29107)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30417 in Urdu