مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. (في) الرجل يقع على جارية امرأته
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کی باندی سے جماع کرلے
ترقیم عوامۃ: 29138 ترقیم الشثری: -- 30448
٣٠٤٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) قال: اتى رجل ابن مسعود فقال: إني وقعت على جارية امراتي، فقال: قد ستر الله عليك (فاستتر) (٢) ، فبلغ ذلك عليا فقال: لو اتاني الذي اتى ابن ام عبد لرضخت راسه بالحجارة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (فاستر).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود ولا عليًا.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود کی خدمت میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا! بیشک میں نے اپنی بیوی کی باندی سے جماع کرلیا۔ اس پر آپ نے فرمایا: تحقیق اللہ نے تیری ستر پوشی فرمائی ہے تو تو بھی ستر پوشی کر۔ یہ بات حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو آپ نے فرمایا: اگر میر سے پاس وہ شخص آتا جو حضرت ابن ام عبد کے پاس آیا تھا تو میں ضرور اس کا سر پتھروں سے کچل دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30448، ترقيم محمد عوامة 29138)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30448 in Urdu