🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. من قال: ليس في جارية امرأته حد
جو یوں کہے: اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرنے میں حد نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29141 ترقیم الشثری: -- 30451
٣٠٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي (قال: جاء رجل إلى عبد الله) (١) فقال: إني وقعت على جارية امراتي] (٢) ، فقال: اتق الله ولا تعد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن عبد اللَّه أنه جاء إليه رجل).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آیا اور کہنے لگا: بیشک میں نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرلی ہے۔ اس پر آپ نے فرمایا: اللہ سے ڈر اور دوبارہ ایسی حرکت نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30451، ترقيم محمد عوامة 29141)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30451 in Urdu