مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. من قال: ليس في جارية امرأته حد
جو یوں کہے: اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرنے میں حد نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 29143 ترقیم الشثری: -- 30453
٣٠٤٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي عن (عامر بن مطر) (١) عن عبد الله في الرجل يقع على جارية امراته، قال: إن استكرهها فهي حرة، وعليه مثلها (لسيدتها) (٢) ، (وإن) (٣) كانت طاوعته فهي له (وعليه) (٤) مثلها لسيدتها (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) عامر بن مطر الشيباني روى عن ابن مسعود وحذيفة وعنه جبلة بن سحيم والشعبي وخناس السكوني قال عبد الرحمن بن الحكم: رجل له شأن في المسلمين، وذكره ابن حبان في ثقات التابعين، وقال ابن سعد: قليل الحديث، وذكره الصغاني فيمن اختلف في صحبته.
(٢) في [ط]: (البيها)، وفي [أ، هـ]: (لسيدها).
(٣) في [ك]: (فإن).
(٤) في [أ]: (عله).
(٥) حسن؛ عامر بن مطر صدوق.
حضرت عامر بن مطر فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ بن مسعود سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیو ی کی باندی سے جماع کرلیا تھا۔ آپ نے فرمایا: اگر اس نے اسے بدکاری پر مجبور کیا تھا تو وہ باندی آزاد ہوگی اور اس شخص جیسی باندی اس مالکہ کے لیے لازم ہوگی اور اگر وہ باندی اس کے ہم نوا تھی تو یہ باندی اس شخص کی ہوجائے گی اور اس شخص پر اس جیسی باندی اس کی مالکہ کے لےْ لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30453، ترقيم محمد عوامة 29143)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30453 in Urdu