🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في المرأة تزوج في عدتها أعليها حد؟
اس عورت کے بیان میں جو اپنی عدت کے دوران شادی کرلے، کیا اس پر حد لگے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29147 ترقیم الشثری: -- 30457
٣٠٤٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة قال: قلت لسعيد بن المسيب: إن تزوجها في عدتها عمدا؟ قال: يقام عليها الحد.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے دریافت کیا: اگر عورت جان بوجھ کر اپنی عدت کے دوران شادی کرلے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد قائم کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30457، ترقيم محمد عوامة 29147)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30457 in Urdu