مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. في المرأة تزوج في عدتها أعليها حد؟
اس عورت کے بیان میں جو اپنی عدت کے دوران شادی کرلے، کیا اس پر حد لگے گی؟
ترقیم عوامۃ: 29148 ترقیم الشثری: -- 30458
٣٠٤٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري ان مروان جلدهما اربعين اربعين وفرق بينهما، فقال (له) (١) قبيصة بن ذؤيب: (لو) (٢) خففت فجلدتهما عشرين عشرين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، ط، م، ك]: (لقد).
(٣) منقطع؛ الزهري لم يسمع من مروان.
حضرت زھری فرماتے ہیں کہ مروان نے ان دونوں میاں بیوی کو چالیس چالیس کوڑے مارے اور ان دونوں کے درمیان تفریق کردی۔ اس پر حضرت قبیصہ بن ذؤیب نے اس سے فرمایا: اگر تو تخفیف کرتا اور ان کو بیس بیس کوڑے مار دیتا تو بہتر تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30458، ترقيم محمد عوامة 29148)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30458 in Urdu