مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. في المرأة تزوج في عدتها أعليها حد؟
اس عورت کے بیان میں جو اپنی عدت کے دوران شادی کرلے، کیا اس پر حد لگے گی؟
ترقیم عوامۃ: 29149 ترقیم الشثری: -- 30459
٣٠٤٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر.
حضرت عامر شعبی اور حضرت ابراہیم سے ایک عورت کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی عدت کے دوران ہی نکاح کرلیا تھا ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس عورت پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30459]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30459، ترقيم محمد عوامة 29149)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30459 in Urdu