🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في الرجل (تقطع)، من قال: يترك العقب؟
پائوں کاٹنے کے بیان میں، جو یوں کہے: ایڑی چھوڑ دی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29186 ترقیم الشثری: -- 30498
٣٠٤٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عن (حكيم) (١) بن حكيم بن عباد بن حنيف عن النعمان بن مرة الزرقي ان عليا قطع سارقا من (الخصر: خصر) (٢) القدم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حكم).
(٢) في [ط، هـ]: (الحفر حفر).
(٣) منقطع، النعمان لم يسمع من علي.

حضرت نعمان بن مرہ زرقی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے چور کے پاؤں کا تلوا کا ٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30498، ترقيم محمد عوامة 29186)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30498 in Urdu