🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في الرجل (تقطع)، من قال: يترك العقب؟
پائوں کاٹنے کے بیان میں، جو یوں کہے: ایڑی چھوڑ دی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29187 ترقیم الشثری: -- 30499
٣٠٤٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل الحنفي عن ام رزين قال: سمعت ابن عباس يقول: ايعجز امراؤنا هؤلاء ان يقطعوا كما قطع هذا الاعرابي -يعني (نجدة) (١) - فلقد قطع فما اخطا، يقطع الرجل و (يذر عاقبها) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (نحده).
(٢) في [جـ]: يكرر فيها، وفي [ر]: (يقطع عقبها).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم رزين.

حضرت ام رزین فرماتی ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کیا ہمارے حکمران اس سے عاجز آگئے ہیں کہ وہ اس طرح کاٹیں جیسا اس دیہاتی نجدہ نے کاٹا ہے۔ یعنی اس نے کاٹا ہے اور بالکل غلطی نہیں کی: اس نے پاؤں کاٹ دیا اور اس کی ایڑی چھوڑ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30499، ترقيم محمد عوامة 29187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30499 in Urdu